Ramadan Kareem Sehri And Iftar Quotes Islamic Urdu Quotes
Ramadan is one of the blessed month of Ramadan in which Muslims observe fasting during this whole month. This month lasts for 29 or 30 days as new moon sights. Muslims start their fast from the dawn before the sunrise before Fajar time. This time is called “Sehr” and the food Muslims eat at this time before starting their fast is called “Sehri“. After sunset in the evening Muslims break their fast right after Azan e Maghrib. The food they eat to break their fast is called “Iftar“.
Best Islamic Urdu Quotes About Ramadan Sehri And Iftar
Following are 11 Best Islamic Urdu Quotes About “Sehri” and “Iftar” which mostly includes Sahih Ahadees reflecting upon the importance of Sehri and Iftar
How To Download Or Share The Images?
To Download or Share any image simply long tap on the image and tap on “share the image” or “save image” in the options. If using desktop just right click on the image for further options”.
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
روزے دار کے لیے روزہ کھولتے وقت ایک دعا ایسی ہوتی ہے جو رد نہیں ہوتی
Sunan Ibn Majah 1753
حدیث میں آتا ہے
روزہ دار کو دو خوشیاں حاصل ہوں گی
(ایک تو) جب وہ افطار کرتا ہے تو خوش ہوتا ہے
اور (دوسرے) جب وہ اپنے رب سے ملاقات کرے گا
تو اپنے روزے کا ثواب پا کر خوش ہو گا
صحیح البخاری 1904
انسرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم جب افطار كرتے تو كھجور سے ابتدا ءكرتے
Al-Silsila#2253
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جب تم میں سے کسی نے روزہ رکھا ہو تو چاہیے کہ کھجور سے افطار کرے ۔ اگر کھجور نہ پائے تو پانی سے افطار کرے ‘ بلاشبہ پانی پاک کرنے والا ہے ۔“
Sunan Abu Dawood#2355
حدیث کا مفہوم ہے
روزہ دار جب افطار کرتا ہے
تو اسکی دعا رد نہیں ہوتی
اور اللہ تعالیٰ کہتا ہے
مجھے میری عزت کی قسم
میں ضرور ضرور تیری مدد کروں گا
اگرچہ کچھ وقت کے بعد ہی ہو
مسندِ احمد 9776
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ، سحری کھاؤ کہ سحری میں برکت ہوتی ہے ۔
Sahih Bukhari#1923
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ اور اس كے فرشتے سحری كرنے والوں پر رحمت بھیجتے ہیں۔
Al-Silsila#2221
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے کسی روزہ دار کو افطار کرایا تو اسے بھی اس کے برابر ثواب ملے گا، بغیر اس کے کہ روزہ دار کے ثواب میں سے ذرا بھی کم کیا جائے“۔
Sunan Tirmizi#807
حدیث کا مفہوم ہے
تین افراد کی دعا رد نہیں ہوتی
۔ عادل حکمران
۔ روزہ دار جب روزہ افطار کرے
۔ مظلوم
مسندِ احمد 1776
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں ، نبی ﷺ نے فرمایا :’’ کھجور مومن کی بہترین سحری ہے ۔“
Sunan Abu Dawood#2345
سیدنا ابو ایوب انصاریؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: روزے دار کی افطاری کے وقت نمازِ مغرب پڑھا کرو اور ستاروں کے ظاہر ہونے سے پہلے ادا کر لیا کرو۔
Musnad Ahmed#1150
For Quotes about welcoming Ramadan or Islamic Urdu Quotes check out best Ramadan Kareem quotes.