Why Do We Need Life Quotes?
We live in a world where we win or loose, we live or die, we teach or learn and we always keep struggling on different stages of life. Some are struggling with money, others have money but struggling with health issues, those who are healthy are going through relationship issues and all of us need some motivation or some life lessons which can help us out when we feel down.
Life Quotes In Urdu
Following are some chosen life quotes in Urdu in images form which everyone will like to have them in life stages and can look up to them when needed.
عجیب رنگوں میں ڈھلتا جا رہا ہوں
میں جیسا نہیں تھا ویسا بنتا جا رہا ہوں
ہر کسی کو صفائی نہ دیں
آپ انسان ہیں جھاڑو نہیں
آپکے الفاظ مرہم بھی ہیں اور زخم بھی
اختیار آپکے پاس ہے
بہترین انسان اپنے عمل سے پہچانا جاتا ہے
ورنہ اچھی باتیں تو دیواروں پر بھی لکھی ہوتی ہیں
حشر میں بتاؤں گا جو حشر تم نے کیا
وقت تق اپنے وقت پر بدلتا ہے
لیکن انسان کسی بھی وقت بدل سکتا ہے
اس سال بھی تماشے وہی پرانے ہوئے
نہ جانے کتنے اپنے ہوئے کتنے انجانے ہوئے
جب کبھی ضرورت پڑی مجھے
اتفاق سے سب اپنے مصروف ملے
جن کے ساتھ اچھا وقت گزرا ہو
انہیں برا نہیں کہتے
جنہیں احساس ہی نہ ان کے ساتھ
کیسے گلے ، کیسے شکوے ؟
جو دل کے سچے ہوتے ہیں
وہ اکثر اکیلے ہوتے ہیں
کبھی زندگی ایک پل میں گزر جاتی ہے
کبھی زندگی کا ایک پل نہیں گزرتا
محبت رہی چار دن زندگی میں
رہا چار دن کا اثر زندگی بھر
تین رشتے تین وقتوں میں پہچانے جاتے ہیں
اولاد بڑھاپے میں
بیوی غربت میں
اور دوست مصیبت میں
زندگ اپنوں کے بغیر ایسی ہے جیسے
وہ پیڑ جس میں پھول ہوں نہ پھل
زندگی کی لڑائی اکیلے ہی لڑنی پڑتی ہے
لوگ صرف تسلی دیتے ہیں ساتھ نہیں
زندگی کی پلاننگ کرتے وقت
موت کو ضرور یاد رکھیں
زندگی تجھ سے گلہ نہیں کوئی
ہم کو ہم سا ملا نہیں ہوئی