Motivation And Its Need In Our Life
What Is Motivation?
Motivation is a feeling which make someone act or feel in a way different from what he actually is. Whenever someone is feeling going through a bad situation, they need something to boost their energy levels telling there minds what there life goals are and they have the ability to achieve their goals. Some watch videos to get motivation or save some pictures which help them get back their lost motivation, some follow legends who have achieved some positions in life like Muhammad Ali Jinnah, Allama Iqbal, some follow sportsmen and others follow celebrities.
2 Line Motivational Quotes in Urdu
We have collected the best motivational quotes and arranged them in images form which you can save and share too.
اچھے وقت کا انتظار مت کریں
بلکہ اسے اچھا بنانے کے لیے محنت کریں
دلیر اپنے فیصلوں سے دنیا بدلتے ہیں
اور بزدل دنیا کے ڈر سے اپنے فیصلے بدلتے ہیں
دنیا آپ کو آپ کے عمل سے جانتی ہے
باپ دادا کا نام تو صرف پہچان کے کام آتا ہے
ہار کمزور انسان کو توڑ دیتی ہے
اور مضبوط انسان کے لیے اور مضبوط بننے کا بہانا بن جاتی ہے
ہار سے مت گھبرائیں
یہ بھی اپکے کردار کی تعمیر کا ایک حصہ ہے
جب تک تم ڈرتے رہو گے
تمہاری زندگی کے فیصلے کوئی اور کرےگا
خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کے لیے
نیند سے جاگنا ضروری ہے
منزل کا ملنا مشکل نہیں ہوتا
منزل تک پہنچنا مشکل پوتا ہے
مثبت اور منفی سوچ کا فرق
میں یہ نہیں کر سکتا ہوں
جو شخص زندگی میں محنت نہیں کرتا
اسکی زندگی کھڑے پانی کی طرح بدبودار ہو جاتی ہے
جو رسک لینے سے ڈرتا ہے
وہ ساری زندگی کنوئیں کا مینڈک ہی بنا رہتا ہے
اگر سلیقے سے تراشا جائے
تو پتھر کی بھی تقدیر بدل سکتی ہے
سورج کی طرح چمکنے کے لیے
سورج کی طرح جلنا پڑتا ہے
جن می تنہا چلنے کے حوصلے ہوتے ہیں
ایک دن انہی کے پیچھے قافلے ہوتے ہیں
تنقید سے مت گھبرائیں کیونکہ
شور تماشائی کیا کرتے ہیں کھلاڑی نہیں
تم اس وقت تک نہیں ہارتے
جب تک تم کوشش کرنا نہیں چھوڑتے
وقت کو سونا بنا دو یا اسے سونے میں گزار دو
جیسے تمہاری مرضی
For more Urdu Quotes and Urdu Poetry keep visiting our website.