Islam As An Inspiration
Muslims always seek inspirational Islamic quotes for a better understanding in life. Islam is a religion and does not only limits to worshipping one ALLAH but is a way of life. Muslims the followers of Islam lives their lives as ALLAH has told them in Quran and Sunnah. A Muslim 24×7 lives according to what ALLAH has ordered him. Even though when he sleeps or even goes to the washroom, if follows the instructions of ALLAH he is still in a state of worship.
Inspirational Islamic Quotes
Following are some of the best Inspirational Islamic Quotes which anyone can relate to not only Muslims in their daily lives which will help them to get inspiration in life according to Islamic values.
گر مسجد کی پچھلی صفوں سے بچوں کی آوازیں نہیں آرہیں
تو آنے والی نسل کی دین کی فکر کریں
اللہ کے فیصلوں پر یقین رکھو اور راضی ہو
زندگی بہت آسان ہو جائے گی
درد چاہے کیسا بھی ہو
اللہ کے سامنے رونے سے سکون میں بدل جاتا ہے
اللہ خوب جانتا ہے کون کس حال میں ہے
کون بےبس اور کون صبر کی آخری انتہا پر ہے
اللہ کو پا کر کبھی کسی نے کچھ نہیں کھویا
اور اللہ کو کھو ہر کسی نے کبھی کچھ نہیں پایا
احتیاط کیجئے
کہیں آپکی بےجا تنقید سے
کوئی دین کے قریب ہونے کے بجائے دور نہ ہو جائے
غم میں شور کے بجائے صبر
اور خوشی میں جشن کے بجائے شکر
غمون کی راہ پر بڑے سکون سے چلو
کیونکہ یہ راہ اللہ کے قریب کر دیتی ہے
ہمیشہ رہنے والی ذات صرف اللہ کی ہے
اسلام منانے کا نہیں اپنانے کا دین ہے
جو اللہ کے دیے ہوئے رزق کو کافی سمجھے
وہ اللہ کے سوا کسی کا محتاج نہیں ہوتا
جو سکون میں 5 سٹار ہوٹلوں
اور موسیقی کی محفلوں میں ڈھونڈتا تھا
وہ مجھے بالاکوٹ کے پہاڑوں کی
ایک ٹوٹی ہوئی مسجد کی پھٹی ہوئی صف پہ ملا
مومن تو وہ ہے جو فجر کے وقت
گرم بستر سے اٹھنے کی طاقت رکھتا ہے
نماز اللہ سے ملاقات کا ایک خوبصورت ذریعہ ہے
اسے بوجھ مت سمجھیں
پریشانی بڑھ جائیں تو اللہ کے آگے رو لیا کریں
پریشانیوں کو دور کرنے والی وہی رب کی ذات ہے
قرآن کی خوبصورتی یہ ہے کہ
تم اسے نہیں بدل سکتے لیکن یہ تمہیں بدل سکتا ہے
قرآن پڑھو ، قرآن سمجھو
قرآن پر عمل کرو
ڈاکٹر اسرار احمد ؒ
For more Urdu Quotes and Urdu Poetry keep visiting our website.