13 Best Motivational Quotes In Urdu For Students

Students and Motivation

Students are a foundation of any state. Starting from Play group to Primary, Secondary, Intermediate, University and more than that, these students start their journey and carryon their struggle, work hard to get good grades as they know these grades will help them in the future to build their life. They always need a motivation in there life, like everyone else when they feel low to boost their confidence.

Motivational Quotes In Urdu For Students

Following are some motivational quotes in Urdu for students to build themselves up whenever they need motivation in life and boost their energy and self confidence.

a young man studying

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
“علم طلب کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے”
سنن ابنِ ماجہ 224

a classroom with students and teachers

اسلام میں حصولِ علم کی اہمیت کا اندازہ
اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ
غزوہِ بدر کے قیدیوں نے فدیہ کے طور پر
مسلمانوں کے دس دس بچوں کو تعلیم دی

dictionary word written in dictionary with motivational quotes in urdu for students written on image

“محنت” سے پہلے “کامیابی” صرف لغت (ڈکشنری) میں آتی ہے
وینس لومبارڈی

currency notes

علم ایک ایسی واحد دولت ہے
جسے کوئی آپ سے چورا نہیں سکتا

a classroom with students and teachers

جو زیادہ سوال کرتا ہے وہ زیادہ جلدی سیکھتا ہے
فرانسس بیکن

vaccine

تعلیم جہالت کی ویکسین ہے
ایڈورڈ جیمز اولموس

a suited man

تعلیم کا اصل مقصد انسان کی ذہانت اور کردار کو سنوارنا ہے
مارٹن لوتھر کنگ جونیئر

a world globe in a hand

تعلیم ایسا طاقتور ہتھیار ہے جس سے آپ دنیا بدل سکتے ہیں
نیلسن منڈیلا

British passport

تعلیم مستقبل کے پاسپورٹ کی حیثیت رکھتی ہے
اور مستقبل انہی کا ہوتا ہے جو آج سے اسکی تیاری کرتے ہیں
میلکوم ایکس

a bird which is unable to fly

ایک مشہور کہاوت ہے
غیر تعلیم یافتہ بچے کی مثال اس اس پرندے کی سی ہے
جس کے پَر نہ ہوں

currency notes in hand

تعلیم پر خرچ کیا گیا سرمایہ
سب سے زیادہ منافع بخش ثابت ہوتا ہے
بنجمن فرینکلن

fruits on a tree

تعلیم کے درخت کی جڑیں کڑوی مگر پھل میٹھا ہوتا ہے
ارسطو

someone holding a degree paper in hand دنیا ایسے پڑھے لکھے جاہلوں سے بھری پڑی ہے
جو یونیورسٹیوں سے ڈگریاں تو لے لیتے ہیں
مگر گھر سے تہذیب کا سبق نہیں لیتے

For any kind of Motivational, Inspirational or Islamic Quotes and Poetry keep visiting our website

Urdu Khazanay

Urdu Quotes And Poetry

انسان کم کھانے سے نہیں مرتا مگر زیادہ کھانے سے مر سکتا ہے

Leave a comment