Best Welcoming Ramadan Kareem Quotes | Islamic Quotes In Urdu

Best Ramadan Kareem Quotes

Ramadan is the 9th month of Hijri Calendar. It is the month of blessings for the Muslims. The Month starts with the moon sightseeing after the month of Shaban and comprises of 29 or 30 days until the new moon is sighted for the month of Shawwal. Muslims Fast in this month and increase their Nafil prayers for example Nawafil prayers like “Taraweeh” prayer and “Qayam ul Layl” with the Farz Prayers and also do other act of ibadaat like Charity and other good kind of acts.

The month is divided into 3 parts 10 days each with the last 10 days are considered to be more blessed as there is a special night in it known as “Layala tul Qadar” which Muslims seek through Ibadaat at night. No one knows which night is “Layala tul Qadar” but those who do act of worships at this night are blessed as a reward as they have worship for a thousand months.

During this whole month, Muslims avoid any kind of sinning and any kind of quarrel and try to spend more and more time in worshipping ALLAH.

Ramadan Kareem Quotes

We have gathered Islamic Quotes and Ahadees related to Ramadan and depicted them in the imagery form for a better understanding which people can easily understand and share with friends and family.

Ramadan Is The Month In Which Quran Was Reveled

 شَہۡرُ رَمَضَانَ الَّذِیۡۤ اُنۡزِلَ فِیۡہِ الۡقُرۡاٰنُ

 رمضان کا مہینہ وہ ہے جس میں قرآن نازل کیا گیا

Surat No 2 : سورة البقرة – Ayat No 185

Quran Ayat 183

یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا کُتِبَ عَلَیۡکُمُ الصِّیَامُ کَمَا کُتِبَ عَلَی الَّذِیۡنَ مِنۡ قَبۡلِکُمۡ لَعَلَّکُمۡ تَتَّقُوۡنَ

اے لوگو جو ایمان لائے ہو ، تم پر روزے فرض کر دیے گئے ، جس طرح تم سے پہلے انبیاء علیہم السلام کے پیرووں پر فرض کیے گئے تھے ۔ اس سے توقع ہے کہ تم میں تقویٰ کی صفت پیدا ہوگی

Surat No 2 : سورة البقرة – Ayat No 183

ramadan crescent greetings ramadan kareem quotes

اہلِ اسلام کو رمضان مبارک

 

mosque

رمضان المبارک کے تین عشرے ہیں
پہلا عشرہ رحمت
دوسرا عشرہ مغفرت
تیسرا عشرہ (جہنم سے) نجات

mosque

رمضان کے پہلے عشرے کی دعا
رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَانْتَ خَیْرُ الرَّاحِمِیْنَ
اے میرے رب مجھے بخش دے ، مجھ پر رحم فرما ، تو سب سے بہتر رحم فرمانے والا ہے

man praying with hands raised

رمضان کے دوسرے عشرے کی دعا
اَسْتَغْفِرُ اللّٰهَ رَبِّىْ مِنْ كُلِّ ذَنْبٍ وَّاتُوْبُ اِلَيْهِ
میں اللہ سے تمام گناہوں کی معافی مانگتا ہوں ، جو میرا رب ہے ، اور اسی کی طرف رجوع کرتا ہوں

fire

رمضان کے تیسرے عشرے کی دعا

اَللَّهُمَّ أَجِرْنِي مِنَ النَّارِ

ترجمہ: اے اللہ مجھے آگ کے عذاب سے بچا

muslims offering prayer in mosque

وہ مسجدوں کی رونقیں وہ تراویح کا اہتمام
مبارک ہو سب کو یہ ماہِ رمضان

watching tv

رمضان کی یہ راتیں شاید ہی ملیں دوبارہ
فضولیات کو چھوڑ کر عبادت میں دل لگانا

ramadan crescent greetings

چاند کی پہلی دستک پر چاند مبارک کہتے ہیں
سب سے پہلے ہم آپ کو رمضان مبارک کہتے ہیں

ramadan mubarak decorations

دل میں پھر سے خوشیوں کا پیغام آ رہا ہے
مبارک ہو مومنوں پھر سے رمضان آ رہا ہے

Ramadan Lantern

 Sahih al-Bukhari 3831  رمضان کا روزہ ۲ھ میں فرض ہوا

shackles for prisoners

سول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب رمضان کا مہینہ آتا ہے تو آسمان کے تمام دروازے کھول دیئے جاتے ہیں ، جہنم کے دروازے بند کر دیئے جاتے ہیں اور شیاطین کو زنجیروں سے جکڑ دیا جاتا ہے ۔

Sahih al-Bukhari 1899

a man warning to stop

´ابوہریرہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: رمضان سے ایک یا دو دن پہلے (رمضان کے استقبال میں) روزہ نہ رکھو سوائے اس کے کہ آدمی اس دن روزہ رکھتا آ رہا ہو تو اسے رکھے۔

Jami` at-Tirmidhi 685

a man drinking water

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب افطار کرتے تو یہ دعا پڑھتے

ذَهَبَ الظَّمَأُ وَابْتَلَّتِ الْعُرُوقُ وَثَبَتَ الأَجْرُ إِنْ شَاءَ اللَّهُ ‏”‏ ‏.‏

 پیاس ختم ہو گئی ، رگیں تر ہو گئیں ، اور اگر اللہ نے چاہا تو ثواب مل گیا

سنن ابوداؤد 2357

muslims praying taraweeh in mosque

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ، جس نے رمضان کی راتوں میں ( بیدار رہ کر ) نماز تراویح پڑھی ، ایمان اور ثواب کی نیت کے ساتھ ، اس کے اگلے تمام گناہ معاف ہو جائیں گے ۔ ابن شہاب نے بیان کیا کہ پھر نبی کریم ﷺ کی وفات ہو گئی ۔ اور لوگوں کا یہی حال رہا ( الگ الگ اکیلے اور جماعتوں سے تراویح پڑھتے تھے ) اس کے بعد ابوبکر رضی اللہ عنہ کے دور خلافت میں اور عمر رضی اللہ عنہ کے ابتدائی دور خلافت میں بھی ایسا ہی رہا ۔

Sahih Bukhari#2009

quran open mushaf

ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اﷲ ‌صلی اللہ علیہ وسلم ‌کہا کرتے تھے: پانچ نمازیں اور جمعہ دوسرے جمعہ تک، اور رمضان دوسرے رمضان تک اپنے درمیانی اوقات تک گناہوں کا کفارہ ہیں۔ جب تک کبیرہ گناہوں سے اجتناب کیا جاتا رہے۔

Al-Silsila#646

open hand

حدیث کا مفہوم ہے حضرت محمدﷺ نے فرمایا

’ اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر رکھی گئی ہے : ( اس حقیقت کی ) گواہی دینے پر کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں ، نماز قائم کرنے ، زکاۃ ادا کرنے ، رمضان کے روزے رکھنے اور بیت اللہ کا حج کرنے پر ۔‘‘

Sahih Muslim#114

fragrance sticks

حدیث میں آتا ہے
حضرت محمدﷺ نے فرمایا

اس ذات کی قسم
جس کے ہاتھ میں محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی جان ہے
روزہ دار کے منہ کی بو اللہ تعالیٰ کے نزدیک
مشک کی خوشبو سے بھی زیادہ بہتر ہے

صحیح البخاری 1904

weighing scale with apples on one side

رسول کریم ﷺ نے فرمایا ، اگر کوئی شخص جھوٹ بولنا اور دغا بازی کرنا ( روزے رکھ کر بھی ) نہ چھوڑے تو اللہ تعالیٰ کو اس کی کوئی ضرورت نہیں کہ وہ اپنا کھانا پینا چھوڑ دے ۔

Sahih Bukhari#1903

a man enjoying his meal

کہ آپ ﷺ نے فرمایا جب کوئی بھول گیا اور کچھ کھا پی لیا تو اسے چاہیے کہ اپنا روزہ پورا کرے ۔ کیونکہ اس کو اللہ نے کھلایا اور پلایا ۔

Sahih Bukhari#1933

giving charity

حدیث کا مفہوم ہے
حضور ﷺ خیر اور اچھی چیزوں میں
تمام مسلمانوں میں سب سے زیادہ سخی تھے
اور رمضان میں آپ ﷺ کی سخاوت
پہلے سے زیادہ بڑھ جاتی تھی

صحیح مسلم 6009

men fighting

حدیث کا مفہوم ہے
حضرت محمدﷺ نے فرمایا
اگر روزےدار شخص کو
کوئی گالی دے یا اس سے لڑنا چاہے
تو روزےدار کا صرف یہ جواب ہونا چاہیے
کہ میں روزے سے ہوں

صحیح البخاری 1904

door of a garden

حدیث کا مفہوم ہے
“ریان” جنت کا وہ دروازہ ہے جس سے
روزہ داروں کے علاو کوئی داخل نہ ہو پائے گا
اور جب روزہ دار داخل ہو جائیں گے
تو یہ دروازہ بند کر دیا جائے گا
پھر کوئی اس دروازے سے اندر نہ جا سکے گا

صحیح البخاری 1896

sky covered with clouds and dim sunlight

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جب رمضان آتا ہے تو جنت کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں ۔

Sahih Bukhari#1898

a man offering namaz

حدیث کا مفہوم ہے
جس نے ایمان اور ثواب کی نیت سے
رمضان کے روزے رکھے
اور اسکی راتوں میں قیام کیا
اسکے پچھلے گناہ بخش دیے جاتے ہیں

سنن ترمذی 683

a boy with dirt on his face

حدیث کا مفہوم ہے
آپ ﷺ نے تین لوگوں کے بارے میں فرمایا
کہ خاک آلود ہو گئی اس شخص کی ناک
جن میں سے ایک شخص وہ ہے
جس نے رمضان کا مہینہ پایا
لیکن اس میں اپنی بخشش نہ کروا سکا

سنن ترمذی 3545

a young boy reciting Quran

آنحضرت ﷺ نے فرمایا جس نے رمضان کے روزے ایمان اور خالص نیت کے ساتھ رکھے اس کے پچھلے گناہ بخش دیئے گئے ۔

Sahih Bukhari#38

shield

حدیث کا مفہوم ہے
حضرت محمدﷺ نے فرمایا
روزہ گناہوں کی ڈھال ہے
جو روزہ سے ہو وہ فحش گوئی نہ کرے

صحیح البخاری 1904

gold medal

حدیث کا مفہوم ہے
اللہ سبحانہ وتعالی فرماتے ہیں
بندے کا ہر نیک عمل اسی کے لیے ہے
مگر روزہ خاص میرے لیے ہے اور میں ہی اسکا بدلہ دوں گا

صحیح البخاری 1904

a man holding trophy

حدیث کا مفہوم ہے
روزہ دار کو نیکیوں کا ثواب
اصل نیکی کے 10 گنا ملتا ہے

صحیح البخاری 1894

muslims offering umrah

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”رمضان کا عمرہ ایک حج کے برابر ہے“۔

Sunan Tirmizi#939

hand free from handcuff

حدیث کا مفہوم ہے
اللہ تعالیٰ رمضان کی ہر رات
بعض لوگوں کو جہنم سے آزاد کرتا ہے

سنن ابنِ ماجہ 1642

Quran and Dates Fruits

نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس نے ماہِ رمضان کے روزے رکھے، تویہ ایک مہینہ ثواب میں دس مہینوں کے برابر ہو جائے گا اور پھر افطاری یعنی عید الفطر کے بعد چھ روزے رکھ لیے تو یہ ثواب کے لحاظ سے پورے سال کے روزے ہو جائیں گے۔

Musnad Ahmed#3965

 

Checkout Urdu Quotes About Sehri And Iftar.

urdu khazanay

Urdu Khazanay

Urdu Quotes And Poetry

انسان کم کھانے سے نہیں مرتا مگر زیادہ کھانے سے مر سکتا ہے

Leave a comment